

Loading content...
میرا لعل میں آپ دونوں پر بہت خوش ہوں ، آپ نے ماں کے دودھ کی لاج رکھی ہے، اب میں نے آپ دونوں کو دودھ کا حق بخش دیا ہے، میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے مشکل وقت میں میرے مظلوم بھائی کی نصرت کی، پاک بی بی اپنے لعل سے مخاطب ہو کر فرماتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار