

Loading content...
دائی پاک نے مجبور کیا کہ آپ کے بھائی کا حکم ہے کہ آپ ضرور تشریف لائیں، توپاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہم اس لئے بھی بیٹوں کی لاش پر نہیںجانا چاہتے کہ ہمیں دیکھ کر ہمارے مظلوم بھائی کے آنسو جاری ہو جائیں گے، ہمارے لئے بیٹوں کی شہادت سے بڑا صدمہ مظلوم بھائی علیہ الصلوات والسلام کے رونے کا ہوگا، میرے یہ لعل تو میرے بھائی کے ایک آنسو کی قیمت بھی نہیں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار