

Loading content...
دائی پاک نے معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا کاندھا ہلاکر عرض کیامعظمہ بی بی آپ کے ایک لعل کی لاش توخیام میں پہنچ چکی ہے اور دوسرے شہزادے کی تلاش کی جارہی ہے کیا آپ اپنے لعل سے ملنے نہیں چلیں گی ، بی بی پاکصلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ میں نے تو اپنے دونوں بیٹوں کو اپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ بنا کر بھیجا تھااب ہمیں مناسب نہیں لگتا کہ ان کی لاش پر جا کر بین کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار