

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے حکم فرمایا کہ انہیں اسی حالت میں خیام میںلے چلو، حکم کی تعمیل ہوئی جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام میں آ گئی، پاک دائی جس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کو اطلاع دینے کے لئے ان کے خیمے میں پہنچیںتو دیکھا کہ معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا سر سجدے میں ہے اور آہستہ آہستہ آواز آ رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار