

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جناب محمد علیہ الصلوات والسلام کی لاش پر تشریف لے آئے دیکھا تو معصوم شہزادے نے اپنے ہاتھ میں تلوار کو مضبوطی سے تھاما ہوا تھا اور ان کی روح اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کی بزم میں پہنچ چکی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار