

Loading content...
لیکن امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے جوانوں کو ساتھ لے کر پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کے بیٹوں کی لاشیں اٹھانے کیلئے روانہ ہوئے، میدان میں آکر جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام کو حکم فرمایا کہ ان معصوم شہزادوں کی لاشیں تلاش کر کے ہمیں اطلاع دیں، تلاش شروع ہوئی، شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو بتایا کہ ہمیں ایک شہزادے کی لاش تو مل گئی ہے مگر دوسرے شہزادے جناب عون علیہ الصلوات والسلام کی لاش کہیں نظر نہیں آرہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار