

Loading content...
جس وقت شہزادوں علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی اطلاع ملی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کی لاشیں اٹھانے کا پروگرام بنایا، اس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے پاک بھائی کی خدمت میں عرض کیا کہ بھائی مناسب یہی ہے کہ آپ اتنی دور میرے بیٹے کی لاش اٹھانے نہ جائیںبلکہ وہی وقت آپ میرے پاس گزاریں تو مجھے خوشی ہو گی اور ویسے بھی وہ آپ کا صدقہ تھے صدقے کیلئے اتنی تکلیف اٹھانے کی کیا ضرورت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار