

Loading content...
کچھ صاحبان مقتل لکھتے ہیں کہ دونوں شہزادوں علیہما الصلوات والسلام کی لاشیں خیامِ پاک میں لائی گئی تھیں مگر اُس وقت کے حالات کو دیکھا جائے یا آج کی موجودہ صورت حال کو دیکھا جائے تو یہی نظر آتا ہے کہ ان میں سے ایک شہزادے کی لاش خیام میں لائی گئی تھی، کیونکہ اگرجناب عون علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام میں لائی جاتی تو ان کی مزار کربلا معلی سے 19کلومیٹر دور شمال مشرقی سائیڈ پر نہ ہوتی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار