

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پاک بہن صلوات اللہ علیہا کو اطلاع بھجوائی کہ یہاں سے بارہ 12میل دور آپ کے بیٹے کوامت ملعون نے گھوڑے کی زین سے اتاردیا ہے، دائی پاک نے آکر یہ خبر سنائی، عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فوراً اپنا سر سجدے میںرکھ دیا ، دائی پاک عرض کرتی ہیں پاک بی بی صلوات اللہ علیکِ کیا آپ بیٹے کی لاش نہیں منگوائیں گی؟ پاک بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا میں نے توصدقہ بنا کر بھیجا تھااور صدقہ دینے کے بعد اسے ہاتھ نہیں لگایا جاتا اور جب ہاتھ ہی نہیں لگانا تو پھر ان کی لاشیںمنگوانے کی کیا ضرورت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار