

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ ان دونوں شہزادوں نے یہ مشورہ کیا تھا کہ ہم آپس میں پشت سے پشت ملا کر جنگ لڑیں گے، یعنی جس وقت حملہ ہو گا تو ہم اپنے گھوڑوں کی ایک دوسرے کی جانب پشت کر لیں گے ، ایک طرف کا حملہ ایک بھائی روکے گا اور دوسری طرف کا حملہ دوسرا بھائی روکے گا، اور اگر ہم ایک دوسرے سے جدا ہو بھی جائیں گے تو پھر ہم تھوڑی تھوڑی دیر بعد نعرۂ تکبیر بلند کریں گے، اور آواز کی سمت میں جنگ کرتے ہوئے دوبارہ آپس میں مل جائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار