

Loading content...
اس وقت عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا بھائی! مانگ تو شہادت کی اجازت رہے ہیں کوئی خدائی تو نہیں مانگ رہے آپ انہیں اجازت کیوں نہیں عطا فرمادیتے،آخر ہم بھی تو آپ کے مقصد اعلیٰ میں برابر کے شریک ہیں، کچھ تو ہمارا بھی حق ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار