

Loading content...
ماموں جان! آپ کو پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کا واسطہ ہمیں اپنی نصرت کی اجازت عطا فرمائیں، اس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو آ گئے رو کر فرمایا کہ اس محبت کا رنگ بھی ہم نے عجیب دیکھا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار