

Loading content...
اس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا تھا بھائی آپ ایک بارمیرے ان معصوم بچوں پر نگاہ تو فرمائیں کہ انہیں شہادت کا کتنا شوق ہے،انہوں نے کئی بار ہمارے پاس آکر سفارش کی التجا کی ہے ،اوراب یہ ہمیںسفارش بنا کر لائے ہیں اب آپ بھی انہیں اجازت عطا فرمادیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار