

Loading content...
یہ غلام ابوالسلاسل بھی سارا دن مسجدِ نبوی میں بچھی صف ِماتم پر بیٹھا رہا، جس وقت شام ہوئی اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اپنے گھر تشریف لے گئے توگھر کے باہر انہوں نے ایک کرسی کو زینت بخشی ، اس وقت یہ غلام ان کے قدموں میں جا بیٹھااور قدم مبارک دباتے ہوئے گویا ہوا ،آقا آج ہمیں پاک شہزادوں کا دکھ صرف امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی وجہ سے دیکھنا پڑ رہا ہے، اگر وہ اُن کے ساتھ نہ جاتے تو ہمیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار