

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا ایک آزاد کردہ غلام تھا جس کا نام تھا ابوالسلاسل ، یہ پہلے ایک تمیمی کاغلام تھا،وہ اس پر بہت ظلم کرتا تھا،ایک دن اس پر ظلم ہورہا تھا کہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا وہاں سے گزر ہوا، انہوں نے جب اِس پر ظلم ہوتے دیکھا تو فوراً اس تمیمی سے اسے خرید لیااور فرمایا کہ اب تم ہمارے غلام ہو مگر ہم تمہیں راہ خدا میںآزاد کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار