

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام،جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب فضل بن حارث بن عبدالمطلب علیہم الصلوات والسلام اس صف ماتم کے مرکزی مقام پر تشریف فرما تھے، لوگ جوق در جوق ان کے پاس آکر تعزیت کر رہے تھے اور سارے بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام سر جھکا کر گریہ کرنے میں مصروف تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار