

Loading content...
صاحبانِ تاریخ لکھتے ہیں کہ جس وقت واقعہ کربلا کی اطلاع مدینہ منورہ میں پہنچی، توعمر ابن سعید اموی ملعون نے سارے مدینے میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کی منادی کروائی، جیسے جیسے لوگ منادی سنتے گئے محلہ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی طرف چل پڑے ، صورت حال یہ تھی کہ مسجد نبوی کے صحن میں صف ماتم بچھی ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار