

Loading content...
جناب عبداللہ ابن جعفر طیار علیہما الصلوات والسلام پورے عرب میں بحر الجود (یعنی سخاوت کے سمندر) کے نام سے مشہور تھے، ان کے بارے میں پہلے بھی کئی بار عرض چکا ہوں کہ ان کی سخاوت اور تجارت کا ڈنکاپورے عرب میں بجتاتھا ،دوست اور دشمن سبھی اس بات کا اعتراف کرتے تھے کہ اِس دور میں اُن جیسا سخی، مہربان، اور صاحب مروّت کوئی ہے ہی نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار