

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ ان معصوم شہزادوں علیہما الصلوات والسلام کے دردوں کا مداوا ہو، ان کا انتقام ہو، ان کی مراد بر آئے،ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا ان کی جوانیاں دیکھے،انہیں سہرے پہنائے ، ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئیں اور ان کا انتقام لیں، سب دل سے دعا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار