

Loading content...
اس نے سوچا کہ شاید جناب کردگار شجاعت علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لے آئے ہیں اور تیس ہزار مؤکلان نہر کو فی النار کر کے میرے خیمے کی جانب بڑھ رہے ہیں، یہ ملعون سوچ میں غرق تھا اور ابھی کسی فیصلے پر نہیں پہنچا تھا کہ اس کے خیام کے باہر والی قنات کی تنابیں شہزادوںنے تلوار سے قطع کر دیں جس کی وجہ سے قناتیں زمین پر گر گئیں،اس ملعون نے نگاہ کی کہ جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام نہیں بلکہ یہ تودو معصوم اس کے لشکر کے ساتھ مصروف جنگ ہیں، یہ جلدی سے گھوڑے پر سوار ہوکرباہر نکلا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار