

Loading content...
ان دو کم سن شہزادوں علیہما الصلوات والسلام نے مل کر ایسی جنگ کی جو کسی جوان نے بھی نہیںکی، تاریخ بتاتی ہے کہ یہ شہزادےؐ جنگ کرتے کرتے اُس مقام پر آئے جہاں ابن سعد ملعون کا خیمہ لگا ہواتھا، اُس وقت وہ ملعون اپنے اہل خانہ کے پاس خیمے کے اندر آیا ہو اتھا کہ باہر سے شور سنائی دیا، یہ ملعون حیران ہوا کہ یہ کیسا شور ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار