

Loading content...
یہاں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا ظاہراً آکر مدد کرنا اس رازسے پردہ اٹھا رہا ہے کہ یہ جو عونؐ ومحمد علیہما الصلوات والسلام ہیں ان میں سے جو محمد علیہ الصلوات والسلام ہیں وہ صرف برائے نام محمد علیہ الصلوات والسلام نہیں بلکہ کلنا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں داخل ہیں اور جناب عون علیہ الصلوات والسلام جو ہیں وہ بھی صرف عونعلیہ الصلوات والسلام نہیں بلکہ عون اللہ ہیں، یعنی اللہ کی اعانت کرنے والے ہیں اور وہ بھی کلنا محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں شامل ہیں ،اس لئے تو اعلانیہ نصرت فرمائی جا رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار