

Loading content...
یہ بھی ایک عجیب بات ہے کہ جس وقت پاک شہزادگان آپس میں پشت سے پشت جوڑ کر جنگ کرنے میں مصروف تھے تو اس وقت انہوں نے دیکھا کہ دو جوان ہیں، جنہوں نے اپنے چہروں پر اپنی دستارکا نقاب اوڑھ رکھاہے، صر ف آنکھیں ظاہر ہیں، اوروہ ان کی نصرت میں جنگ کرنے میں مصروف ہیں، جنگ کے دوران ایک چھوٹا سا وقفہ ہوا تو جناب عون علیہ الصلوات والسلام نے ان نقاب پوش جوانوں سے دریافت فرمایا کہ آپ کون ہیں جو ہماری مدد میں تلوار چلا رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار