

Loading content...
آسمان کی جانب رخ کرکے فرمایا خالق ہم تیری بارگاہ میں اس قوم ملعون کا شکوہ کرتے ہیں کہ جس نے ظلم و ستم کواپنا شیوہ بنا لیا ہے ، ایسی قوم کہ جو نابینا ہے (یعنی حق کو سامنے دیکھ کر بھی نہ پہچاننے والی ہے) ظالم اور شقیئِ ازلی ہے، جنہوں نے باطل کی خاطر قرآنِ ناطق کو چھوڑ دیا ہے، جنہوں نے اس پاک ذات کو چھوڑا ہے کہ جو خود قرآنِ محکم ہیں، جو مقصد تنزیل قرآن ہیں، جو کلام اِلٰہی کی زندہ تفسیر ہیں،اس لئے اس قوم ملعون و مقہور کا کفر اب ثابت ہو چکا ہے کیونکہ اس نے طغیان کا لباس پہن کر توحید و رسالت کی دشمنی اختیار کی ہے،انہوں نے شیطان کو اپنا رب مانتے ہوئے یزداںِاجلالِ مظلوم کی دشمنی پر خود کو آمادہ کر لیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار