

Loading content...
فرماتے ہیں لوگو سنو ہم جناب جعفرطیارؐ کے پوتے ہیں جو شہید حق و صدق ہیں، جنہیں خالق دوجہاں نے ایسے پر عطا فرمائے ہیں کہ جن سے وہ جنت میں محو پرواز ہیں، اور ہمارے لئے محشر تک یہی پہچان کافی ہے،اس کے بعد جناب محمد علیہ الصلوات والسلام نے آسمان کی جانب رخ کرکے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار