

Loading content...
اس وقت جنگ کا یہ دستور تھا کہ جو بھی جوان میدان میں آتا پہلے مقابل کو اپنا تعارف کراتا تھا، جس وقت یہ دونوں شہزادے اپنے اپنے گھوڑوں پر سوار ہوکر میدان میں پہنچے تو قوم اشقیاء کے ماتھے پر سوالیہ نشان بن گئے کہ یہ دوماہ جبین،قمر پیکر، خورشید لقا، مشتری ادا، زہرہ شکار، کیواں فگار کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار