

Loading content...
جس وقت ان دونوں شہزادوں کو جنگ کیلئے تیار کیا گیا، زِرہیں خود پہنائی گئی، تلواریں ان کی کمر کے ساتھ سجائی گئیں، تب پاک معظمہ سین صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ اپنی تلواریں کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں سے مس کرو کیونکہ وہ آپ کے استاد ہیں، شہزادوں نے تلواریں مس کیں،کردگاروفا علیہ الصلوات والسلام نے دونوں شہزادوں پر علم پاک کا سایہ کیا، پاک سین صلوات اللہ علیہا اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئیںاور آکر دونوں بیٹوں کے ہاتھ ان کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے فرمایا غریب بہن کا کل سرمایہئِ حیات یہی ہے، اسے اپنا صدقہ سمجھ کر قبول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار