

Loading content...
آپ میری طرف سے صدقے کے طور پر یہ دونوں بیٹے قبول فرمائیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دونوں شہزادوں کو سینے سے لگالیا اور فرمایاآپ کی پاک والدہ کی وفا پر میں قربان جاؤں آخر آپ دونوں نے ہمیں مجبور کر ہی دیا ہے اور اس سفارش کے بعد ہم انکار بھی نہیں کر سکتے،جاؤ میر ے لعل خدا آپ کا حامی و ناصر ہو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار