

Loading content...
اس کے بعد جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے بھائی کے سامنے عونؐ ومحمد علیہما الصلوات والسلام کو کھڑا کر کے فرمایا بھائی آج آپ پر مصیبت کا وقت ہے اور نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے کہ ٭ الصدقہ رد البلاء صدقہ بلا و مصیبت کو ٹال دیتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار