

Loading content...
پھر فرمایا کہ آپ انہیں جنگ کی اجازت عطا فرماکر میری قربانی کو بھی قبول فرمائیں، آپ خود دیکھیں کہ انہیں شہادت کا کتنا شوق ہے، صبح سے اب تک انہیں آپ نے جتنی بار واپس بھیجا ہے یہ ہر مرتبہ ہمارے پاس آکر سفارش طلب کرتے رہے ہیں ہم جس طرف جاتے ہیں یہ ہمارے پیچھے پیچھے آ جاتے ہیں اور بار بار کہتے ہیں اماں جان ہمیں اجازت لے کر دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار