

Loading content...
اس وقت دونوں بھائیوں نے عرض کی کہ اماں جان دیکھیں ناں ہمیں ماموں جان علیہ الصلوات والسلام اجازت نہیں دے رہے اب آپ ہی ہماری سفارش فرمائیں اور خود چل کر ہمیں اجازت لے دیں، پاک عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے خیام کے دروازے پر پاک بھائی کو یاد فرمایا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تشریف لے آئے، پاک بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنے مظلوم بھائی کو فرمایا کہ آپ میرے بیٹوں کو اجازت کیوں نہیں دے رہے ؟ کہیں آپ انہیں کم سن تو نہیں سمجھ رہے یہ ٹھیک ہے کہ آپ کو اپنے جوان بھائی عباؐس علیہ الصلوات والسلام کی جوانی پر ناز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار