

Loading content...
کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام پاک شہزادوں کوسینے سے لگاکر معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے پاس خیام میں لے آئے، انہیں سامنے کھڑا کرکے علم توحید جناب عون علیہ الصلوات والسلام کے حوالے کیا، اور عرض کیا معظمہ سینصلوات اللہ علیہا ذرا اپنے لعل پر تو نگاہ فرمائیں،یہ علم پاک کا چھوٹا سا وارث اپنے علم کے ساتھ کتنا خوبصورت لگ رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار