

Loading content...
وہ روایت کرتا ہے کہ میں دیکھتا رہا جب بھی کوئی ناصرِ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اجازت لے کر روانہ ہوتا تو یہ دونوں شہزادے اپنے پاک ماموں علیہ الصلوات والسلام کے پاس پہنچ جاتے اور عرض کرتے کہ اب توہمیں اجازت عطافرمائیں مگر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ان کے رخسار وںپر بوسہ دے کرانہیںواپس بھیج دیتے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار