

Loading content...
یہ معصوم اس انداز میں خیام سے باہر آئے جیسے عید کے دن معصوم بچے نماز پڑھنے کیلئے خوشی خوشی عید گاہ کی طرف جاتے ہیں، وہ کہتا ہے میں نے کسی معصوم پر لباس اتنا جچتا ہوا نہیں دیکھا جتنا کہ اِن کے جسم اطہر پر خوبصورت لگ رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار