

Loading content...
اس وقت جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی آنکھوں میں آنسو آگئے انہوں نے روتے ہوئے فرمایا کہ آپ کو علم پاک کا خیال ہے جبکہ مجھے اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلوات والسلام کی فکر ہے،پاک شہزادوں کے سر پر بوسہ دے کر فرماتی ہیںعلم کی فکر چھوڑواوراپنے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی خیرمانگو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار