

Loading content...
معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل کل یہ علم آپ کے ماموں کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کو مل جائے گا، شہزادوں نے عرض کیا بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کے وارث ہونے کے ناطے علم توحید کے وارث تو ہم ہیں پھر علم پاک ہمارے ماموں کو کیوںملے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار