

Loading content...
جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا میرے لعل! علم توحید کے وارث ہمیشہ سے آپ کے داد جان رہے ہیں ،کیونکہ جناب ابو طالب علیہ الصلوات والسلام نے منصب لوایہ کامالک جناب جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام کو قرار دیا تھا، معصوم شہزادوںنے معصومیت کے لب ولہجہ میں عرض کیا ہمارے پاک دادا کے بعد علم کا وارث کون بنا تھا؟ فرمایا ان کے اصل وارث آپ کے بابا جان علیہ الصلوات والسلام ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار