

Loading content...
جس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے یہ فرمایا تو اس وقت دونوں بھائیوں نے عرض کیاکہ جنگ خیبر میں تو علم ہمارے نانا پاک صلوات اللہ علیہا کو ملا تھا اور جنگ موتہ میں علم پاک ہمارے دادا پاک کو ملا تھا، آپ یہ بتائیں کہ علم پاک کے اصل وارث کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار