

Loading content...
اس کے بعد ملکہئِ کونین بی بی پاک صلوات اللہ علیہا نے پاک بیٹوں کو جنگ کے آداب بتانا شروع کئے اور فرمایا کہ جس وقت میدان میں جانا تو شیر ببر کی طرح فوجِ شام پر حملہ کرنا دونوں قریب قریب رہنا اور ایک دوسرے کی معاونت کرتے ہوئے ملعونوں کو فی النار کرنا ۔ اپنے معصوم بیٹوں کی حوصلہ افزائی اور جرأت بڑھانے کے لئے پاک بی بیصلوات اللہ علیہا نے خیبر و خندق کے واقعات سنانے شروع کیے جنگِ موتہ کے ان کے دادا پاک جناب جعفر طیارؐ کے واقعات سنائے،اس کے بعد پاک بی بیؐ نے فرمایاکہ خیبر کا میدان تھا اس دن تمام لوگ علم کے خواہشمند تھے مگر شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار