

Loading content...
پہلے انہوں نے اصحاب وانصار علیہم السلام کے خیام کا خفیہ چکر لگایا، وہاں مختلف مناظر دیکھے، کسی خیمے میں جناب جون علیہ السلام کو اپنے اصحاب وانصار کی تلواروں کی دھار لگاتے ہوئے دیکھااور انہیں تلواروں کے ساتھ محوِکلام پایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار