

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریں کہ اب اس پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے بیٹوں کا انتقام جلدی ہو،اب تویہ پاک شہزادے پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے ساتھ دوبارہ آباد ہوں، معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا گھر اطہر دوبارہ آباد ہو، ان کے لخت جگر ماں کے سائے میں جوان ہوں، یہ پاک بی بیصلوات اللہ علیہا اپنے بیٹوں کو ابدی خوشیوں کے سہرے پہنائیں، ان کی خوشیوں کا اہتمام جلدی سے بھی پہلے ہو، تاکہ ان کے مضطرب قلب اطہر کو سکون ملے،آپ سب دل سے دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار