

Loading content...
فرماتے ہیں شہید کو رونا ثواب ہوتا ہے،آپ اپنے لعل کو شہید سمجھ کے پیار بھی کریںاور ان کی لاش کو آنسوؤں کے ساتھ سجائیں بھی سہی، اس وقت پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے بیٹے کو مخاطب کیا اور فرمایا کہ بیٹا ابھی امت ملعون ہمیں شام لے جائے گی وقت بہت کم ہے اور یہ مختصر وقت میں اپنے مظلوم بھائی کے ساتھ گزارنا چاہتی ہوں اس لئے میرے پاس تو آپ کی لاش پر رونے کا وقت بھی نہیں ہے لیکن آپ کا احسان ماں کبھی نہیں بھلائے گی، کیونکہ آپ نے میرے مظلوم بھائی کا صدقہ بن کرمجھے رہتی دنیا تک سرخرو کر دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار