

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے روکر عرض کیا پھوپھی جان صلوات اللہ علیہا غیر سادات کے صدقے کو سادات ہاتھ نہیں لگا سکتے، مگر سادات کا صدقہ سادات پر مباح ہوتا ہے، اور پھر یہ عام صدقہ نہیں بلکہ میرے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ ہے، اب ان کا صدقہ سجاؐدعلیہ الصلوات والسلام بن جائے تو بھی بجا ہوگا، اب مناسب یہی ہے کہ آپ اس لاش پر خود تشریف لائیں اور اسے اپنے بھائی کا صدقہ سمجھ کر ہی سہی مگر پیار تو کریں، ذرا دیکھیں تو سہی کہ اس کے چہرے پر اب تک ایک یاس کی کیفیت موجود ہے، اس کا سر اپنی آغوش میں لیں تاکہ اس کا احساسِ محرومی ختم ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار