

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے خود کو اس معصوم علیہ الصلوات والسلام پر آکر گرادیا ، اس وقت جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی نگاہ پڑی تو جلدی سے جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئیں اور رو کر فرمایا بیٹا آپ اس لاش پر مت روئیں کیونکہ یہ تو آپ کے پاک باباعلیہ الصلوات والسلام کا صدقہ ہے، اورسادات کے لئے صدقے کو ہاتھ لگانا مناسب نہیں ہوتا اور ہمیں یہ زیب بھی نہیں دیتا کہ صدقہ دینے کے بعد اس کا افسوس کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار