

Loading content...
جس وقت شامی نے یہ عرض کیا اُس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے اس شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی جانب نگاہ فرمائی، پاک پھوپھی صلوات اللہ علیھاکا چھوٹا لخت جگر نظر آیا، جو زمین پر سویا ہوا تھا مگر کوئی ان کی لاش پر رونے والا موجود نہیں تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار