

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے بیٹوں کو محمل میں بٹھایا اورایک ایک بیٹے کا منہ چوم کر فرمایا کہ اب میںآپ کو بیٹا سمجھ کر پیار نہیں کر رہی بلکہ اب تو آپ مظلومِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا صدقہ ہیں اس لئے پیار کر رہی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار