

Loading content...
اگر میری مانیں توعونؐ ومحمدؐ علیہما الصلوات والسلام کو ساتھ لے جائیں، اگر کہیں ضرورت محسوس ہو توجناب عونؐ علیہ الصلوات والسلام کو میری طرف سے اور جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام کو اپنی طرف سے پاک بھائی کا صدقہ بنا کر قربان کر دینا، ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پاک بھائی نے کربلا معلی میں اسلام کی آبیاری کرنی ہے جو آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کے خون سے ہو گی، اور وہاں قربانیوں کی ضرورت ہو گی، اس لئے ان دونوں کو ساتھ لے جانا ضروری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار