

Loading content...
معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ میں نے تو آپ کے گھر سے اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی پاک ردا کے علاوہ کچھ بھی ساتھ نہیں لائی ، جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں خدا آپ کی یہ چادر ہمیشہ سلامت رکھے، مصیبتوں میں صدقات کی ضرورت ہوتی ہے، اگر کہیں آپ کو اپنے پاک بھائی کے سر اطہر کا صدقہ دینا پڑگیا تو آپ کیا کریں گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار