

Loading content...
فرمایا نہیںہم آپ کو لینے نہیں آئے بلکہ ہم تو خود بھی ساتھ جانے کیلئے تیار ہو کر آئے تھے، مگر اب آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے ساتھ جانے کی اجازت نہیں ملی اور میں دیکھ رہا ہوں کہ حالات کے تیور بہت خطرناک ہیں، آپ یہ بتائیں کہ خدانخواستہ اگر راستے میں آپ کے بھائی پر کوئی مشکل بن جائے تو آپ کے پاس کوئی انتظام ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار