

Loading content...
میںنے جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کے بارے عرض کیا تھا کہ پورے سفر میں ان کے پاک رہوار نے ایک مقام پر سفر نہیں کیابلکہ کسی وقت گھوڑا دوڑاکر محملوں سے پیچھے چلے جاتے تھے، کسی وقت محملوں کے آگے والے دستے سے پوچھتے تھے کہ آگے سب ٹھیک ہے نا ؟ پھر آکر رہوار کو محملوںکے ساتھ روک کر پاک پردہ داروںسے دریافت فرماتے کہ آپ تھک تو نہیں گئے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار